• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناروے:خطروں کے کھلاڑیوں کی بلندپہاڑ سےجمپنگ

یوں تو خطروں سے کھیلنا ایڈونچر کے شوقین افراد کا پسندیدہ مشغلہ ہوتا ہے تاہم بعض افراد اپنے شوق کی تکمیل اس انداز میں کرتے ہیں کہ دیکھنے والے بھی تعریف کئے بنا رہ نہیں پاتے۔


ویڈیو میں نظر آنے والے اِن خطروں کے کھلاڑیوں کو ہی دیکھ لیں جو ایڈونچر کا شوق پورا کرنے کیلئے ناروے کے بلند و بالاپہاڑکے سرے پر پہنچ گئے ہیں۔

سر پھرے نوجوانوں نے ہزاروں میٹر بلند پہاڑ سے نہ صرف آزادانہ چھلانگ لگاتے ہوئے کرتب بازی کا شوق پورا کیا بلکہ بیس جمپنگ کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے پیراشوٹ کی مدد سے با آسانی زمین پر لینڈ کرکے اپنے اس ایڈونچر کے خوب انجوائے کیا۔

تازہ ترین