• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی ہے۔


دارالحکومت ریاض میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت دوطرفہ تعلقات، سرمایہ کاری اور اقتصادی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

سعودی عرب میں پاکستان کے قائم مقام سفیر ذیشان احمد اورجدہ میں پاکستان کے قونصل جنرل شہریار اکبر خان بھی اس موقع پر موجود تھے۔

تازہ ترین