• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) لاہور میں کھیلی جانے والی قومی ٹیبل ٹینس چیمپئن میں دفاعی چیمپئن پاکستان واپڈا نے ڈبل کرائون حاصل کر لیا، فاتح ٹیم نے مردوں میں پاکستان آرمی کو اور خواتین ٹیم ایونٹ میں کرومکس کو ناکامی سے دوچار کیا، انفرادی مقابلوں میں عاصم قریشی اور شبنم بلال اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے، قومی ایونٹ میں پہلی بار ماں، باپ اور ان کا بیٹا شبنم بلال، بلال اور طحہ بلال حصہ لے ر ہے ہیں۔

تازہ ترین