• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دینی مدارس کو سیکیورٹی رسک قرار دینے والے خود دین سے بیزار ہیں، قاری محمد عثمان

کراچی(اسٹاف ر پو ر ٹر)جمعیت علماء اسلام کے صوبائی نائب امیر قاری محمد عثمان نے کہا ہےکہ دینی مدارس کو سیکیورٹی رسک قرار دینے والے خود دین سے بیزار اور کرپشن کے بادشاہ ہیں۔مدارس کے حوالے سے پابندیوں کو مسترد کرتے ہیں۔دینی مدارس شعائر اسلام میں داخل ہیں ،سندھ حکومت دین دشمنی سے باز رہے۔ قاری محمد عثمان نے کہا کہ دینی مدارس امن و آشتی کے پاکیزہ مراکز ہیں۔ انہیں سیکیورٹی رسک قرار دینے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں ۔
تازہ ترین