• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت نے وزیراعظم معائنہ کمیشن کے چار ممبران کی تقرری کی منظوری دیدی

اسلام آ باد (نمائندہ جنگ) وفاقی حکومت نے گزشتہ روز بھی کئی اعلیٰ افسروں کی تقرری اور تباد لوں کے احکامات جاری کئے۔وزیر اعظم نے وزیر اعظم معائنہ کمیشن کیلئے چار ممبران کی تقرری کی منظوری دیدی ہے ، نئے ممبران میں سید ابو احمد عاکف ، ڈ اکٹر سراج مصطفےٰ جو کھیو، وقار احمد اورڈ اکٹر ممتاز احمد کمال شامل ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ان کی تقرری کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
تازہ ترین