• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانوی پارلیمنٹ بھی’’یوٹرن‘‘ ’’لیڈی ٹرن‘‘ کے نعروں سے گونج اٹھی

راچڈیل(ہارون مرزا) برطانوی پارلیمنٹ “یوٹرن” یوٹرن “کے الفاظ سے گونج اٹھی۔ وزیراعظم تھریسامے کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کے موقع پر برطانیہ کی پارلیمنٹ میں یوٹرن، ماسٹر ٹرن،لیڈی ٹرن کے الفاظ سنائی دئیے۔ وزیراعظم اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد پر بحث کرتے ہوئے کہا کہ لیبر پارٹی نے اقتدار کے حصول کے لئے بار بار یوٹرن لئے ہیں، جس پر مختلف مخالف سیاسی جماعتوں نے وزیراعظم کو ماسٹر ٹرن، لیڈی ٹرن کے نعرے بلند کئے اور انہیں کئی مرتبہ اپنا خطاب روکنا پڑا۔
تازہ ترین