• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوادر کے ساحل پر نا یاب مچھلیوں اور جانوروں کی اموات کا سلسلہ جاری

گوادر ( نامہ نگار) گوادر کے ساحل پر نا یاب مچھلیوں اور جانوروں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ روز شہر کے مغربی ساحل (پدی زِر)پر مختلف قسم کے آبی حیات مردہ حالت میں پائے گئے جس میں ایک سبز کچھوا اور ایک ڈالفن مچھلی شامل تھے ۔ آبی ماہر ین کے مطابق سبز کچھو ے اور ڈالفن مچھلی کی قسم دنیا بھر میں اس وقت نایا ب ہوچکی ہے ۔
تازہ ترین