• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورڈ پراسیسر کی خاتون موجد ایویلین بریزین 93؍ برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

کراچی (نیوز ڈیسک) دنیا کا پہلا ورڈ پراسیسر ایجاد اور فروخت کرنے والی امریکی خاتون اویلین بریزین 93؍ برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ انہوں نے یہ ورڈ پراسیسر 1971ء میں ایجاد کیا تھا اور اسے ’’ڈیٹا سیکر یٹر ی‘‘ کا نام دیا تھا۔ ان کی کمپنی ریڈیکٹرون نے اس ایجاد کو متعارف کرایا تھا۔
تازہ ترین