• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبہ کے مختلف گرڈ سٹیشنزسے بجلی بند رہے گی

پشاور (کامرس رپورٹر)نیو واہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی13 دسمبر صبح 8 سے شام 4بجے تک ‘ اے ایم سی ایبٹ آباد گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی13دسمبر صبح 8 سے شام 4بجے ‘ کوہاٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی13دسمبر صبح 9 سے شام 7بجے تک ‘جمرود گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی13 اور16دسمبر صبح 9 سے سہ پہر 3بجے تک ‘ حیات آباد گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی13 اور16دسمبر صبح 9 سے سہ پہر 3بجے تک ‘پشاورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی13 15اور17دسمبر صبح 9 سے سہ پہر 3بجے تک ‘شاہی باغ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی بندرہے گی ۔
تازہ ترین