• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (اپنے نامہ نگار سے ) گریڈ 19کی افسر آسیہ گل کو ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی (پی ایچ اے) راولپنڈی لگا دیا گیا ہے، اس سے قبل ڈپٹی کمشنر راولپنڈی عمر جہانگیر کے پاس ڈی جی پی ایچ اے کا اضافی چارج تھا جو انہوں نے ایک روز قبل ہی لیا تھا۔
تازہ ترین