• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دو قومی نظریہ پر بننے والا پاکستان دشمنوں کی آنکھوں میں کھٹک رہا ہے‘ مقررین سیمینار

اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) دو قومی نظریہ پر بننے والا پاکستان آج دشمنوں کی آنکھوں میں کھٹک رہا ہے‘ طلباء کا کردار اہم ہے۔ ان خیالات کا اظہار پروفیسر حافظ عبدالرحمان مکی‘ عبدالحنان خالد‘ محمد شعیب‘ عثمان عارف و دیگر نے المحمدیہ اسٹوڈنٹس کے زیراہتمام سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ دشمن نے ہم پر نظریاتی جنگ مسلط کر دی ہے جس کا ہدف طلباء و طالبات ہیں۔ صوبائیت اور طبقاتی تقسیم کو ہوا دی جا رہی ہے۔
تازہ ترین