• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


جرمنی کی ایک چاکلیٹ فیکٹری کے اسٹوریج ٹینک میں خرابی ہو گئی جس کے باعث ایک ٹن چاکلیٹ زمین پر گِر گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمنی کی ایک چاکلیٹ فیکٹری کے اسٹوریج ٹینک میں خرابی کے باعث ایک ٹن چاکلیٹ زمین پر گِر گئی جسے دیکھ کر لوگو ں کے منہ میں پانی بھر آیا۔

ندی کی صورت میں بہتی اور ہر جانب بکھری چاکلیٹ کو صاف کرنے 25فائرفائیٹرز طلب کر لیے گئے جنہوں نے وائپرز کی مدد سے چاکلیٹ کی صفائی شروع کر دی اور دیکھنے والے ہر طرف پھیلی چاکلیٹ کو دیکھ کر حیران دکھائی دئیے۔

تازہ ترین