آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل11؍رجب المرجب 1440ھ 19؍مارچ 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی ہیوی بائیک پر رائیڈنگ یعنی سوار ی کی ویڈیو سوشل میڈ یاپر وائرل ہوگئی ہے۔

کپتان سرفراز احمد کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پرخوب وائرل ہورہی ہے جس میں وہ دلکش ہیوی بائیک پر گھومتے دکھائی دے رہے ہیں۔

گولڈ ونگ نامی جاپانی کمپنی کی یہ دلکش بائیک 125ہارس پاور انجن سے مزین ہے جو357کلو گرام وزنی ہے۔

سرفرار بائیک پر سوار ہوئے اور اسے نہایت شوق سے چلانا شروع کردیاجس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہوئی اور اس بھاری بھرکم ہیوی بائیک کو چلاتے دیکھ لوگ سرفراز کو سراہتے دکھائی د ئیے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں