• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قطر میں روشنیوں کے میلے کا انعقاد کیا گیا جس کی دلکشی نے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔


قطرکے شہرLusail میں منعقدہ اس انٹر نیشنل لائٹ فیسٹیول میں جہاں روشنیوں سے جگمگاتے نظارے ہرایک کی توجہ کا مر کز بن گئے وہیں شہرکو ہزاروں قمقموں سے دلہن کی طرح خو بصورتی سے سجا یا گیاجبکہ شاندار ویڈیو اور لیزرپروجیکشن کا انتظام بھی کیا گیا ۔

اس فیسٹیول کے دوران سینکڑوں کی تعداد میں مقامی افراد کے علاوہ دنیا بھر سے آئے سینکڑوں سیاحوں نے بھی شرکت کرکے رنگوں کے حسین نظاروں کا لطف اٹھایا۔

تازہ ترین