• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین:حادثے کے شکار ٹرک سے ڈرائیور کو نکال لیا گیا

سڑک پر ڈرائیونگ کے دوران اگر احتیاط نہ برتی جائے تو نتیجہ کچھ ایسے بھی بر آمد ہوتا ہے ۔


جی ہاں چینی صوبے Shaanxiکے دلکش پہاڑی علاقے میں ڈرائیور کے قابو سے باہر ہونے والا سیمی ٹرک خطرناک ترین ٹریک پر اُلٹ گیا ۔

تاہم یہ کسی خوش قسمتی سے کم نہ تھاکہ30ٹن وزنی ٹرک مکمل کھائی میں نہ گرا اور کنارے پر پھنس گیا ،۔ ریسکیو ٹیموں نے فوری کاروائی کرتے ہوئے گھنٹوں محنت کے بعد ٹرک ڈرائیور کو بحفاظت ٹرک سے باہر نکال لیا تاہم ڈرائیور کو تیز رفتاری کا سبق ضرور مل گیا۔

تازہ ترین