• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بحران پیدا ہوگیا،وفاق سندھ کی گیس بحال کرے،وزیراعلیٰ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وفاق سے فوری طور پر سندھ کو گیس کی بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ پاکستان کی 70 فیصد گیس پیدا کرتا ہے پھر بھی سندھ کو گیس سے محروم رکھا جا رہا ہے۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس سے جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ نہ صرف گھریلو صارفین کو گیس سے محروم کیا گیا ہے بلکہ صنعتوں، پاور پروجیکٹس، سی این جی اسٹیشن کو بھی گیس فراہم نہیں کی جارہی ہے،وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ پورے صوبے میں گیس کی بندش سے بہت بڑا بحران پیدا ہو گیا ہے۔
تازہ ترین