• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

ایمرجنگ ایشین کرکٹ میں بھی پاکستان کو بھارت سے شکست

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی ٹیم ایمرجنگ ایشیا کپ میں شکست سے دوچار ہوگئی۔


بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹ سے شکست دی۔ ٹیم میں محمد رضوان ،حسین طلعت، صاحبزادہ فرحان، محمد اصغر، سعد علی اور سعود شکیل جیسے کھلاڑی شامل تھے۔ فائنل میزبان سری لنکا اوربھارت کے درمیان ہوگا۔ جمعرات کو کولمبو میں ہونے والے سیمی فائنل میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو چار وکٹ سے شکست دی۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 172 رنز بنائے ۔

تازہ ترین