• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین، وائس چیئرمین ڈی ایم سی سینٹرل کیخلاف تحقیقات کروائی جائیں، منتخب اراکین ضلع وسطی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم کے گڑھ ضلع وسطی کے منتخب اراکین نے بغاوت کرتے ہوئے وزیراعظم، چیف جسٹس،چیئرمین نیب، اینٹی کرپشن حکام، وزیر اعلیٰ اور وزیر بلدیات سے اپیل کی ہےکہ سرکاری خزانے کو لوٹنے، کرپشن کرنے والوں اور عوام کے حقوق غضب کرنے والے افسران،چیئرمین، وائس چیئرمین ڈی ایم سی سینٹرل کے خلاف تحقیقات کروائی جائیں۔بلدیہ وسطی میں بعض نمائندوں کے فوکل پرسن نبیل نے کراچی پریس کلب میں پرنس کانفرنس کرتے ہوئے کیاکہا کہ ملک کے سب سے بڑے شہر اور اس کے ضلع وسطی میں 2015ءکے بلدیاتی الیکشن میں متحدہ قومی موومنٹ کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرایا تاکہ ضلع کے مسائل حل ہوں۔ 

تازہ ترین