• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


معروف پاکستانی سنگرعاطف اسلم نے اپنا نیا گانا ’12 بجے‘ ریلیز کردیا ہے جسے ذیشان پرویز نے پروڈیوس کیا ہے ۔

شائقین کویہ گانا بارہ بجے بیحد پسند آیا جسے یو ٹیوب پر لائیو جاری کیا گیا۔

ہزاروں افرادنے لائیو ویڈیو کو دیکھ کراپنی پسندیدگی کا اظہار کیااور ویڈیو کو بیحد پسند کیا۔

گانے میں عاطف اسلم مداحوں کو اپنی زندگی کی جھلکیاں دکھارہے ہیں کہ ایک گلوکار بن کر وہ کس طرح ہر روز گزارتے ہیں۔

تازہ ترین