• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کی قطر سے ایل این جی ادھار لینے کیلئے کوششیں تیز

پاکستان نے قطر سے ایل این جی ادھار لینے کےلئے کوششیں تیر کردیں۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان قطر سے سالانہ 2 ارب ڈالر کی ایل این جی ادھار لینا چاہتا ہے۔

ذرائع کے مطابق ادھار ایل این جی کےلئے پاک قطر مذاکرات دوحہ میں ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کےو زیر خزانہ اسد عمر قطر سے ہونے والے مذاکرات کی قیادت کریں گے۔

خیال رہے کہ پاکستان قطر سے سالانہ 4 سے 5 ارب ڈالرز کی ایل این جی درامد کر رہا ہے۔

تازہ ترین