• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا بھر میں کرسمس کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

عیسائیوں کے مذہبی تہوارکرسمس کے استقبال کی تیاریاں پوری دنیا میں زورو شور سے جاری ہیں.


اس موقع پر جہاں دنیا بھر میں کرسمس ٹری کو نصب اور روشن کیا جارہا ہے وہیں بعض مقامات کو بھی رنگی برنگی لائٹوں سے سجایا جارہا ہے۔

اسی سلسلے میں ورجینیا کے مختلف مقامات کو بھی ایل ای ڈی لائٹس سے سجایا گیا ہے جس کے دلچسپ مناظر نے نا صرف شہر بھر کی رونقیں بڑھادی ہیں بلکہ یہ جگمگ کرتا دلکش نظارہ شائقین کی توجہ کا مرکز بھی بنا ہوا ہے۔

تازہ ترین