• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کہتے ہیں دوستی ایک ایسا جذبہ ہے جو رنگ و نسل کے فرق سے بالا تر ہوتا ہے۔


ویڈیو میں نظر آنے والے اس دریائے بلے کو ہی دیکھ لیں جسے نیا دوست مل گیا ہے۔دوستی کے یہ خوبصورت مناظر ارجنٹائن کے شہر Puerto Madrynمیں اُس وقت دیکھے گئے۔

جب سمندر میں ڈائیونگ کیلئے آئے نوجوان کو دریائی بلے نے اپنا دوست بنا لیا اور خوب مزے سے نہ صرف اس کے ساتھ کھیلتا دکھائی دیابلکہ کبھی نوجوان کے سوئمنگ گلاسز لینے کی کوشش کرتا تو کبھی پیار کا اظہار کرنے لگتا جبکہ دریائی بلے کے دلچسپ انداز پر نوجوان بھی خوب محظو ظ ہوا اور یہ منظر اپنے دوست کی مدد سے کیمرے میں قید کروا لئے۔

تازہ ترین