• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


پرتھ (جنگ نیوز) پرتھ ٹیسٹ میں میزبان آسٹریلیا کے اوپنرز نے اچھے آغاز کے بعد دیگر بیٹسمین بھٹک گئے ۔ جمعہ کو میچ کے پہلے روز آسٹریلیا نے 6 وکٹوں پر 277 رنز بنالئے۔ مارکوس ہیرس اور آرون فنچ نے اپنی ٹیم کو 112 رنز کا شاندار آغاز فراہم کیا۔ فنچ 50، عثمان خواجہ 5، ہیرس70 ، پیٹر ہینڈزکامب 7، شان مارش ،ٹریوس ہیڈ کی 58رنزبناکرآئوٹ ہوئے۔

تازہ ترین