• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلم میری پوپنز ریٹرن کا لندن میں پریمیئر

لندن (آئی این پی) ہالی ووڈ کی کامیڈی سے بھرپور فلم میری پوپنز ریٹرن کا لندن میں رنگا رنگ پریمیئر ہوا جہاں ریڈ کارپٹ پر ستاروں نے جلوے بکھیرے۔ 60کی دہائی میں بننے والی آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ فلم میری پوپنز ایک بار پھر واپسی کے لیے تیار ہے اسی سلسلے میں ہالی ووڈ کی کامیڈی سے بھرپور نئی میوزیکل فینٹسی فلم میری پوپنز ریٹرن کا لندن میں رنگا رنگ پریمیئر بھی منعقد کیا گیا جس میں فلم کی کاسٹ نے ریڈ کارپٹ پر جلوے بکھیرے اورمداحوں کا شکریہ ادا کیا۔
تازہ ترین