اسلام آباد ( پرویز شوکت، نمائندہ جنگ )پی آئی اے نے بیرون ملک پروازوں پر کرائے میں 25 سے 30 فیصد کمی کا فیصلہ کیا ہے پی آئی اے ذرائع کے مطابق 25 سے 30 فیصد کمی کا اطلاق 14 دسمبر سے 28دسمبر تک ہو گاجن غیر ملکی روٹوں پر پی آئی اے کی پرازوں کے کرائے میں کمی ہو گی ان میں پیرس، میلان، اوسلو، کوپن ہیگن، بارسلونا، بیجنگ اور کابل جانے والے فائدہ اٹھا سکیں گے۔