• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انجمن پٹوار یان و قانونگویان کے سالانہ انتخابات مکمل

پشاور( نیوزڈیسک ) آل پاکستان انجمن پٹواریان قانونگویان کے سالانہ انتخابات مکمل ہو گئے چوہدری عبدالمجید جٹ کو صدر جبکہ سید مکمل شاہ کو جنرل سیکرٹری منتخب کر لیا گیا ‘گزشتہ روز آل پاکستان انجمن پتواریاں ، قانونگویان کے سالانہ انتخابات کا انعقاد کیا گیا جس میں پٹواری اور قانون گویان نے کثیر تعداد میں شرکت کی انتخابات میںپاکستان سمیت آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے پٹواریوں نے حصہ لیا انتخابات کےنتائج کے مطابق چوہدری عبدالمجید جٹ کو صدر ‘ جنرل سیکرٹری کے عہدے پر سید مکمل شاہ جبکہ پیر حسنات کو پریس سیکرٹری منتخب کر لیا گیا ۔
تازہ ترین