• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عدم پیشی ‘فوڈ کنٹرولر سوات عجب خان کو گرفتار کرنے کا حکم

پشاور(نیوز رپورٹر) احتساب عدالت کے جج حافظ نسیم اکبر نے بشیر خان ایک ریفرنس میں نامزد گواہ اور سوات محکمہ فوڈ کنٹرولر عجب خان کو عدالت میں پیش نہ ہونے پر گرفتار کرنے کا حکم جاری کردیا ، گزشتہ روز فاضل عدالت نے جب بشیر خان ریفرنس کی سماعت شروع کی تو گواہ عجب خان بیان ریکارڈ کرانےکیلئے پیش نہیں ہوئے جس کے بعد عدالت نے بلا ضمانت وارنٹ گرفتار ی جاری کرتےہوئےاسے 14جنوری کو پیش کرنیکاحکم دیا۔
تازہ ترین