• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور(نیوز ڈیسک)شوبز صحافی اسرار باچہ کی رسم قل آج چارخانہ روڈ نوتھیہ جدید ٹینکی پشاور میں ادا کی جائیگی ۔ مرحوم محمد نثار،افتخار کے بھائی ،وقار اور ناصر کے والد تھے۔کلچرل جرنلسٹس فورم خیبر پختونخوا کے چیئر مین احتشام طورو،روخان یو سفزئی،امجد ہادی یوسفزئی، عنایت الر حمان،امجدعلی خادم اور عبداللہ شاہ بغدادی نے پسماندگان سے اظہارتعزیت اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔
تازہ ترین