• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیسکو چیف نے تین ایس ڈی اوز کو معطل کردیا

کوئٹہ (اسٹا ف رپورٹر)کیسکو چیف نے تین ایس ڈی اوز کو معطل کردیا،تفصیلات کے مطابق کیسکو چیف نے ناقص کارکردگی پر ایس ڈی او گوادر (اربن) ایس ڈی او تربت اور ایس ڈی او سوئی کو معطل کردیاہے۔
تازہ ترین