• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ممتاز صحافی اور ترقی پسند سیاستدان بابو عبدالکریم شورش کی قبر پر ادباء وشعراء کی حاضری ،فاتحہ خوانی کی پھول چڑھائے

کوئٹہ (پ ر)ممتاز صحافی ترقی پسند سیاست دان نیپ کے بانی رہنما ء اور بلوچستان میں مزدور تحریکوںکے بانی رہنما ء بابو عبدالکریم شورش (کریم امن )برسی کے موقع پر ان کی فکروفلسفے کے پیروکار ادیب دانشوروں شاعروں فنکاروں اور صحافیوںنےگزشتہ روزکوئٹہ کراچی قومی شاہراہ ہزار گنجی کے مقام پر واقع ان کے قبرپر حاضری دے کر فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے ،قبرپر حاضری دینے والوں میں ڈاکٹر سلیم کرد،افضل مراد ،اے ڈی بلوچ ،وحید زہیر ،نورخان محمد حسنی حمیدعزیز آبادی ،سعید کرد ،حسن ناصر،فیصل کریم ،شہک کریم یوسفی بلوچ اور دیگر شامل تھے ۔ 
تازہ ترین