• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2گاڑیاں ،5موٹرسائیکل غائب سٹریٹ کرائم میں بھی شہری لٹ گئے

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) راولپنڈی اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں دوگاڑیاں ایک رکشہ،پانچ موٹر سائیکل اڑالئے گئے۔سٹریٹ کرائم کی دو وارداتوں میں دوخواتین زیورات نقدی اور موبائل سے محروم ہوگئیں۔چوری کی متعدد وارداتوں میں بھی شہری لاکھوں کی نقدی اور زیورات و غیرہ سے محروم ہوگئے۔
تازہ ترین