آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار 13؍جمادی الاوّل 1440ھ 20؍جنوری2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوئی سدرن اور صنعت کاروں کے درمیان اجلاس میںکیپٹوپاورکی آدھی بجلی جنرل انڈسٹری کودینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

چیرمین سایٹ ایسو سی ایشن سلیم پاریکھکے مطابق کیپٹوپاورکی آدھی بجلی جنرل انڈسٹری کودی جائےگی،زاید گیس استعمال کی صورت میں کنکشن کاٹ دیاجائےگا۔

سوئی سدرن اجلاس میں اہم فیصلے کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اتوار کو گیس ناغہ پر سختی سے عمل ہوگا۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں