• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یو سی 26کے بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی کی جیت یقینی ہے،عمران شنواری

پشاور ( نیوز ڈیسک ) پی ٹی آئی یو سی 26کے یوتھ کونسلر عمران شنواری نے کہا ہے کہ ضمنی بلدیاتی الیکشن میں سجاد صافی کی کامیابی یقینی ہے ‘ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی کارکردگی کی بنیاد پر ضمنی الیکشن میں کامیابی حاصل کریگی ‘ پی ٹی آئی نے یو سی 26میں ریکارڈ ترقیاتی کام کئے ہیں ‘ سجاد صافی منتخب ہوکر علاقے میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھائیں گے ۔
تازہ ترین