• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور (لیڈی رپورٹر)ضلع ناظم پشاورمحمدعاصم خان کی ہدایت پر ضلع نائب ناظم وکنوئینر ضلع کونسل سید قاسم علی شاہ نے 17دسمبر پیر کوصبح 11بجے ضلع کونسل ہال پشاور واقع باچاخان چوک میں اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں ایس ایس پی ٹریفک محمدکاشف ٹریفک کے حوالے سے ضلع کونسل میں بریفنگ د یں گے ۔
تازہ ترین