• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناقص کارکردگی پر اسسٹنٹ ریذیڈنٹ انجینئر پسنی پاور ہائوس معطل

کوئٹہ (اسٹا ف رپورٹر)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو)کے چیف ایگزیکٹوافسر انجینئرعطاء اللہ بھٹہ نے کمپنی میں ناقص کارکردگی پر اسسٹنٹ ریذیڈنٹ انجینئر پسنی پاور ہائوس سکندرعلی خواجہ کو معطل کردیااور مزید محکمانہ کارروائی بھی عمل میں لائی جائے گی۔
تازہ ترین