• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی،مارکیٹ ذرائع کے مطابق فی کلو مرغی کا گوشت 300سے320 جبکہ زندہ مرغی فی کلو250 سے260 روپے فی کلو تک فروخت کی گئی انڈے فی درجن 140روپے،دیسی انڈے 180سے200 روپے جبکہ کلیجی فی کلو 300روپےتک فروخت کی جارہی ہےجبکہ زندہ دیسی مرغی450 سے500 روپے فی کلو تک فروخت کی جارہی ہے -
تازہ ترین