• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی بی26 پر جمعیت نظریاتی کے مخلص امیدوار کو ووٹ دے کر کامیاب بنائیں

کوئٹہ(پ ر)جمعیت علماء اسلام نظریاتی حلقہ شیخ ماندہ کے امیر مولوی عبدالرحمن، مولوی عبدالقدیر، مولوی منیر احمد، مولوی جہانگیر، مولوی ابراہیم ،حافظ عزیز الحق اور دیگر نے کہا ہے کہ عوام جمعیت نظریاتی کے مخلص امیدوار قاری عبدالمالک اچکزئی کوووٹ دے کر کامیاب بنائیں ۔
تازہ ترین