• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آل پاکستان ورکرز ویلفیئر بورڈ ایمپلائز یونین کااجلاس

کوئٹہ(سٹی ڈیسک) آل پاکستان ورکرز ویلفیئر بورڈ ایمپلائز یونین نان ٹیچنگ اسٹاف ایجوکیشن سیکشن بلوچستان کا اجلاس زیر صدارت عبدالحکیم کاکڑ، جنرل سیکرٹری علی اکبر شاہوانی، روزی خان کاکڑ، فاروق بازئی،شمس اللہ ، فرید احمد، عبداللہ ہوا جس میں ورکرزویلفیئر بورڈ گل زمان کے تبادلے پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایماندار مزدور شخصیت کے مالک ہیں تمام ورکرز سکولز ملازمین مزدور اس سازش کی مذمت کرتے ہیں اور کسی صورت ان کا تبادلہ قبول نہیں انہوں نے وزیر اعلیٰ،چیف سیکرٹری، چیئرمین ورکرز ویلفیئر بورڈ نے اپیل کی کہ سیکرٹری ورکرز ویلفیئر بورڈ کا تبادلہ روکا جائے ۔
تازہ ترین