• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قصابوں کی من مانیاں جاری، انتظامیہ سرکاری ریٹ مقرر نہ کر سکی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)قصابوں کی من مانیاں جاری ہیں ،ضلعی انتظامیہ سرکاری ریٹ پر مقرر کرنے میں ناکام ہے ،صوبائی دارالحکومت میں مٹن اور بیف کے گوشت کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے ، مارکیٹ ذرائع کے مطابق فی کلو بکرے کا گوشت بدستور780سے800 جبکہ بڑاگوشت فی کلو480 سے500 روپے فی کلو،بکرے کے پائے درجن 800 ،مغز150 روپےجبکہ فی کلیجی 300روپے تک فروخت کی جارہی ہے-
تازہ ترین