• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میاں محمد صدیق اورحاجی محمد یوسف کی یاد میں آج تعزیتی ریفرنس ہوگا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)فیاض حسن سجاد ویلفیئر ٹرسٹ ،بلوچستان فورم آف انوائر مینٹل جرنلسٹس،غزالی ویلفیئرسوسائٹی اور ہیلپر لیٹریر ی سوسائٹی کے زیر اہتمام ممتاز صحافی روزنامہ جنگ کوئٹہ کے سنیئر سب ایڈیٹر میاں محمد صدیق اور انجمن خبار فروشاں کے بانی چیئرمین و ٹریڈنونیسٹ حاجی محمد یوسف کی یاد میں آج دوپہردو بجے کوئٹہ پریس کلب میں تعزیتی ریفرنس ہوگاجس میں صحافی ،ادبا،سیاسی سماجی شخصیات شرکت اور خطاب کریں گی اور مرحومین کی صحافتی اور سماجی زندگی پر روشنی ڈالیں گے تمام احباب سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے۔
تازہ ترین