• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فوجی کالونی میں سرچ آپریشن ، پانچ افغان باشندے زیر حراست

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)پولیس اور حساس اداروں نے فوجی کالونی میں سرچ آپریشن کیا۔تھانہ پیرودھائی کے علاقہ میں کئے گئےآپریشن کے دوران پانچ افغان باشندوںسیدا جان،جان محمد،محمد انور،ثنر اور حفیظ اللہ کوحراست میں لے لیاگیا۔بتایاجاتاہے کہ مذکورہافغان باشندوں کوان کے مہاجر کارڈ کی مدت ختم ہونے پر حراست میں لیا گیا۔
تازہ ترین