• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پرتھ(جنگ نیوز)پرتھ ٹیسٹ میںبھارتی ٹیم پہلی اننگز میں 283رنز پر آئوٹ ہوئی کپتان ویرات کوہلی نے 123اور اجنکیا رہانے نے 51 رنز اسکور کیے۔ آف اسپنر ناتھن لائن نے پانچ وکٹ لیے۔ کینگروز نے کھیل کے اختتام تک 4وکٹوں کے نقصان پر 132رنز بناکر 175رنز کی برتری حاصل کرلی۔
تازہ ترین