• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت نے ایشیاکپ کی میزبانی پاکستان کو دینے کی حمایت کی،احسان مانی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ایشیا کپ کرکٹ کی میزبانی ملنے پر چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ ان کہنا ہے کہ بھارت نے میزبانی پاکستان کو دینے کی مکمل حمایت کی، بھارتی میڈیا میں آنے والی خبریں پتہ نہیں کس بنیاد پر سامنے آرہی ہیں ۔ بھارت نے ایونٹ کے وینیو کا اختیار پاکستان کو دینے کی بھی حمایت کی۔ کوشش ہے ایونٹ پاکستان میں ہو۔
تازہ ترین