• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ سے قبل میزبان ٹیم اپنے اہم ترین فاسٹ بولر ورنن فلینڈر کی خدمات سے محروم ہوگئی ہے۔ ان کے دائیں ہاتھ کی انگلی میں ہیر لائن فریکچر ہے۔ لونگی انگیدی بھی انجری کی وجہ سے فروری تک کرکٹ سے دور ہیں۔ جنوبی افریقا کو پہلے ٹیسٹ میں اب بھی ڈیل اسٹین، ربادا، اولیویئر کی شکل میں تین فرنٹ لائن بولروں کی خدمات حاصل ہے۔
تازہ ترین