• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاشقجی قتل کی قابل اعتماد تفتيش اور ذمہ داروں کو کٹہرے میں لانا لازم ،اقوام متحدہ

دوحہ(جنگ نیوز، ایجنسیاں)اقوام متحدہ کے سيکرٹری جنرل انٹونيو گوٹيرس نے صحافی جمال خاشقجی کی استنبول ميں سعودی قونصل خانے ميں ہلاکت کی قابل بھروسہ تحقيقات پر زور ديا ہے۔انہوں نے آج بروز اتوار دوحہ ميں ايک کانفرنس کے دوران کہا کہ قابل اعتماد تفتيش اور ذمہ داران کو انصاف کے کٹہرے میں لانا لازمی ہے۔ رياض حکومت اس سلسلے ميں انقرہ کی جانب سے شناخت کيے گئے مشتبہ ملزمان کو ترک حکام کے حوالے کرنے کو مسترد کرتی آئی ہے۔

تازہ ترین