• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف آج ن لیگ کےمشاورتی اجلاس میں شرکت کرینگے

اسلام آباد(ایوب ناصر/نمائندہ جنگ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیراعظم نواز شریف پیر کی دوپہر قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے چیمبر میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مشاورتی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ مسلم لیگ (ن) کے سربراہ شہباز شریف نے پیر کو نہ صرف اپنی پارٹی کا مشاورتی اجلاس بلا رکھاہے بلکہ وہ پارلیمنٹ میں موجود دیگر سیاسی جماعتوں کے مشترکہ پارلیمانی لیڈروں کے اجلاس کی بھی صدارت کریں گے۔
تازہ ترین