• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اورکزئی کے کاشتکاروں کیلئے آگاہی ورکشاپ کا انعقاد

پشاور( نیوزڈیسک)قبائلی ضلع اورکزئی کی انتظامیہ کی جانب سے مقامی کاشتکاروں کیلئے مٹرکی بہترکاشت کے حوالے سے آگاہی دینے کیلئے ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں 50مقامی کاشتکاروں کو مٹرکی بہتر کاشت بارےآگاہی دی گئی اور فی کس کے حساب سے 20کلو گرام مٹر کے بیج اور مختلف زرعی آلات جیسے ہتھ گاڑی، بیلچہ، چھوٹی اور بڑی کدالی اور سپرے پمپ پر مشتمل ٹول کٹس بھی فراہم کی گئی ۔
تازہ ترین