• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (اسٹا ف رپورٹر) کوئٹہ سمیت ملک کے شمالی علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم شدید سرد اور خشک رہا محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی6، بارکھان3، دالبندین صفر،گوادر 16، قلات منفی5، خضدار5 ،لسبیلہ7، سبی8، تربت12، ژوب1 اور زیارت میں منفی 7 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیا۔آئندہ دو روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کاامکان ہے۔
تازہ ترین