• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(این این آئی)وندر پولیس نے ایک نامعلوم شخص کی نعش برآمد کر لی یہاں آمدہ اطلاعات کے مطا بق گزشتہ روز وندر پولیس نے ایک نامعلوم شخص کی نعش برآمد کر کے ہسپتال منتقل کر دی جسے ضروری کارروائی کے بعد شناخت کیلئے مردہ خانے میں رکھ دیاگیا ہے۔
تازہ ترین