• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)سی ایس ڈی کے ایک حصہ میں آتش زدگی سے سامان وغیرہ جل گیا۔ذرائع کے مطابق اتوارکی شام پونے پانچ بجے کے قریب لال کڑتی میں واقع سی ایس ڈی کے فرسٹ فلورپرواقع منی مارٹ شاپ میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی ۔ اطلاع ملنے پرفائربریگیڈکی گاڑیاں موقع پرپہنچ گئیں اور تقریباًدوگھنٹے کی فائرفائٹنگ کے بعدآگ پرقابوپالیا گیا۔ذرائع کے مطابق آگ سے فلورپر موجود فرنیچر، کتابیں ،قالین ،اورکراکری کےسامان کونقصان پہنچا۔
تازہ ترین